آخر کشتی کیوں نہیں ڈوبتی؟

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کشتی پانی میں کیسے تیرتی ہے جبکہ کوئی دوسری وزنی شئے ڈوب جاتی ہے؟ آرکیمیڈیز کا اصول یا اصول ارشیمیدیس علم طبیعیات کا ایک نہایت ہی اہم اصول ہے جس کے ذریعہ ہم کسی بھی شئے کے پانی میں تیرنے یا ڈوبنے کی وجہ سمجھ پاتے ہیں.
اس مختصر سے ویڈیو میں آرکیمیڈیز کے اصول کو آسان انداز میں سمجھایا گیا ہے.

تخلیق کار: ساگر سائنس لیاب

اگر آپ اس ویڈیو کو دیکھ نہیں پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

ویڈیو لنک

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے