
ایک وقت آتا ہے جب ماں باپ اور اساتذہ ہمیشہ اُس مرحلہ سے گزرتے ہیں جب بچے سوالوں کے انبار لگا دیتے ہیں۔ ہر بات پر سوال کا نشان لگا دیتے ہیں۔ بظاہر ہم کوعجیب لگتا ہے کہ یہ کس طرح کا سوال ہے۔ مثال کے طور پر، “امی جان بارش کیوں ہوتی ہے؟” کوئی بھی عام شخص پریشان ہو جائے گا کہ یہ کیسا سوال ہے۔ لیکن بچے کے لیے یہ سوال بہت اہم ہوتا ہے۔ آئیے ہم سمجھتے ہیں خود ایک بچے کی زبان سے کہ بچے سوال کیوں کرتے ہیں۔
سورس : تختی یوٹیوب چینل