انسان اور جسم و روح کا گہرا ربط

انسان واقعی میں ایک اُلجھی ہوئی چیز کا نام ہے۔ انسان نے عقل اور سائنسی تجربات کے ذریعے اس عظیم کائنات میں موجود ظاہری چیزوں کی تلاش میں کئی خزانے ڈھونڈ نکالے۔ چاند کو دیکھا تو جستجو بڑھی اور وہ چاند پر پہنچ گیا۔ مریخ پر زندگی کی کھوج شروع کردی۔ لیکن ایک سوال جو ہمیشہ سے اب تک سوال ہی ہے وہ ہے خود “انسان”۔ کیا انسان صرف ایک مادی جسم کا نام ہے؟ کیا انسان کا کوئی روحانی وجود ہے؟ انسان کی روح اور جسم میں کوئی تعلق ہے؟ اگر کوئی تعلق ہے تو وہ کس قسم کا ہے؟ عقل کیا ہے؟ شعور کیا ہے؟ اگر روح ہی اصل ہے تو کیا جسم صرف ایک خول ہے؟ اگر جسم خول ہے اور اُسکی اصل روح ہے، تو روح کیا ہے؟ ان سوالوں کو دنیا نے کیسے سمجھنے کی کوشش کی اور کس نتیجے تک پہنچے؟ آئیے اس مختصر ویڈیو میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں!

سورس: ٹیڈ ایڈ

مترجم: سلمان وحید

خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک  کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔

اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پا رہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

ویڈیو لنک

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے