Tag: Urdu TedEd
کیا آپ ہٹلر کے اقتدار میں آنے کی کہانی سے واقف ہیں؟
ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم ہٹلر کی مختصر تاریخ کا مطالعہ کریں گے۔ ہٹلر آخر کیسے ایک جمہوری ملک میں ڈکٹیٹر (حاکم مطلق) کی حیثیت سے اُبھر کے سامنے آیا؟ کیسے ہٹلر نے اقتدار حاصل کیا؟ وہ کونسے عوامل تھے جس نے ہٹلر کو اقتدار کی کرسی تک پہنچایا؟
کیا آپ تاریخ کی تاریخ جانتے ہیں؟
ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم تاریخ کی مختصر تاریخ جانیں گے۔ کس نے سب سے پہلے انسانی واقعات کو قلم بند کرنا شروع کیا اور کیا ساخت میں اُن واقعات کو لکھا گیا۔ وہ کون شخص تھا جس نے اس کام کا آغاز کیا۔
قدیم ایتھینين (Athenian) کی دنیا میں ایک دن
ہم اس ویڈیو کے ذریعے یونان کی دار الحکومت ايتھنس میں ایک دن گزاریں گے اور وہاں کی سیاست، لوگ اور وہاں کے کلچر کو جاننے کی کوشش کرینگے۔
انسان اور جسم و روح کا گہرا ربط
انسان واقعی میں ایک اُلجھی ہوئی چیز کا نام ہے۔ انسان نے عقل اور سائنسی تجربات کے ذریعے اس عظیم کائنات میں موجود ظاہری چیزوں کی تلاش میں کئی خزانے ڈھونڈ نکالے۔ چاند کو دیکھا تو جستجو بڑھی اور وہ چاند پر پہنچ گیا۔
ویکسین کیسے کام کرتے ہیں؟
جب سے کورونا وائرس نے دنیا میں سب کو لپیٹا ہے تب سے ہم سب ہزاروں مسائل کا شکار رہے ہیں۔ اس وباء میں پوری دنیا کے لوگ ویکسین کے حوالے سے پریشان تھے کہ کب آئیگی؟ جب آگئی تو لوگ پریشان ہیں کہ لینا چاہیے يا نہیں؟
تاریخ بمقابلہ نیپولین بوناپارٹ
١٧٨٩ میں جب فرانسیسی انقلاب برپا ہوا، یورپ انتشار اورتباہی کا شکار ہو گیا تھا۔ پڑوسی ممالک کے بادشاہوں نے…