تاریخ بمقابلہ نیپولین بوناپارٹ

١٧٨٩ میں جب فرانسیسی انقلاب برپا ہوا، یورپ انتشار اورتباہی کا شکار ہو گیا تھا۔ پڑوسی ممالک کے بادشاہوں نے لوئس ۱٦ کے خوف سے نئی جمہوریت پر حملہ کردیا۔ اسی اثناء میں تشدّد اور عدم اعتمادی کی وجہ سے ایک ہی علاقے کے سازشی گروہوں کے درمیان خون خرابا ہونے لگا۔ اس پورے بحران کے دوران نپولین بوناپارٹ اُبھرتا ہے۔ کیا وہ انقلاب کا محافظ بنتا ہے؟ یا اسکو تباہ کردیتا ہے؟! آیئے جانتے ہیں۔

ترجمہ : لبابہ جاوید

خصوصی نوٹ : اس ویڈیو کے اردو سب ٹائٹل پڑھنے کے لئے CC بٹن پر کلک کریں۔اگر یہ آپشن نہیں دکھائی دے تو تین ڈاٹس(نقاط) پر کلک  کریں، اور کیپشنس میں “اردو” کا انتخاب کریں۔

اگر آپ اس ویڈیو کو دیکھ نہیں پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!

ویڈیو لنک

 

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے