
یہ حقیقت ہے کہ بچّوں کی بہترین تربیت کے لیے والدین کا رول سب سے اہم ہے۔ لیکن اکثر ماں باپ یہ شکایت کرتے ہیں کہ بچّے اپنا وقت نہیں دیتے۔ اکثر والدین اپنے بچّوں کے رویے کے حوالے سے شکایت کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں جانب سلمان آصف صدیقی صاحب وقت دینا اور وقت لینے میں کیا فرق ہے، اُس حوالے سے ایک اہم اور خوبصورت بات کہہ رہے ہیں۔ والدین وقت دیتے ہیں یا لیتے ہیں، جو کہ ایک اہم سوال ہے؟ والدین کو اپنے بچّوں کو وقت دینے کے حوالے سے انصاف اور محبت سے کام لینا چاہیے ورنہ والدین اور بچّوں کہ بیچ ہمیشہ ان بن جاری رہے گی۔
سورس : ERDC YouTube
بشکریہ : سلمان آصف صدیقی
پیشکش : teachinurdu.org