تیسرا اور بہت ہی اہم ورک شیٹ آپ اساتذہ کی خدمات میں پیش کیا جارہا ہے۔ پورے اطمینان کے ساتھ آپ اپنے بچوں کو ورک شیٹ سے پورے مزے کے ساتھ سیکھنے کا ماحول بنائیں۔ اس بات کی زیادہ کوشش کرنی ہے کہ بچّے خود سے سمجھے اور اپنی سمجھ کے اعتبار سے ورک شیٹ سے جڑیں۔ آپ کسی بھی آئیڈیل جواب کی تسکین کے لیے بچّوں کو مجبور یا ان پر زبردستی نہ کریں۔ غرض یہ ہے کہ بچّے پوری دلچسپی کے ساتھ خود کو سیکھنے اور سکھانے کے عمل سے جڑیں۔
بہ شکریہ : شکشا مترا
پیشکش : ٹیچ اِن اردو
ترجمہ : عبد المومن
ورک شیٹ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.