بچّوں کی تربیت کا بہترین وقت

والدین خاص کرکے وہ جو اپنے بچّوں کی تربیت کے حوالے سے خلوص اور سنجیدگی کے ساتھ پریشان رہتے ہیں۔ والدین کی یہ سب سے بڑی پریشانی ہے کہ اپنے بچوں کی بہترین تربیت کیسے کی جائے؟ کیسے زندگی کے آداب اور سلیقہ سے بچّوں کی زندگی کو سنوارا جائے؟ وہ کونسا وقت ہوتا ہے جس میں بچّے زیادہ سنتے اور قبول کرتے ہیں؟ کس مرحلے میں بچّے زندگی کی خوبصورتی کو اپنا حصہ بناتے ہیں؟ جناب جاوید اقبال صاحب کی مختصر سی گفتگو میں آپکو اپنے سوالات کا بڑی حد اطمینان بخش جواب مل جائےگا۔

سورس : جاوید اقبال
مقرر : جاوید اقبال

اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔

ویڈیو لنک

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے