
ایک طرف شدید عالمی وباء اور دوسری طرف لگتار لوک ڈاؤن جس کی وجہ سے ہر چیز بند ہے۔ خاص کر تعلیمی ادارے پچھلے سال سے بند ہیں۔ ایسی صورت میں بچے مستقل ہمارے ساتھ گھر میں ہی موجود ہیں۔ ماں باپ کو یہ مسئلہ ضرور درپیش ہوتا ہوگا کہ کیسے اپنے بچّوں کوگھر کے مختلف کاموں میں شامل کریں؟ کام چاہے گھر کا ہو یا تعلیم سے جڑا ہوا ہو لیکن والدین کی ذمےداری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سیکھنے کے عمل سے مستقل جوڑیں رکھیں۔ اس مختصر سی ویڈیو میں اسی کا ذکر بہت خوبصورت انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
بہ شکریہ – سلمان آصف صدیقی صاحب
اگر آپ یہ ویڈیو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!
سورس : ERDC