محنت اور محبت: ایک تجربہ کار استاد کی صلاح

“یہ دنیا کا واحد پیشہ ہے جس میں وظیفہ (ریٹائرمنٹ) کے بعد عزت بڑھتی ہے کم نہیں ہوتی۔۔۔”
مضمون پر کامل دسترس حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کریں اور  اپنے شاگردوں سے اٹوٹ محبت رکھیں۔۔۔

پروفیسر عنایت علی خان اپنے تجربے کی بنیاد پر اساتذہ سے بڑے دلسوز انداز میں مخاطب کرتے ہوئے چند اہم گزارشات کرتے ہیں۔ پروفیسر صاحب کی چند منٹوں کی یہ گفتگو ہر استاد کی نذر ہے۔

بشکریہ: پروفیسر عنایت فیس بک پیج

اگر اس ویڈیو کی لنک کھل نہیں پا رہی ہے تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!

ویڈیوں کی لنک

Share:

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے