کیا واقعی امتحانات بچّوں کو سمجھنے میں صحیح ثابت ہوئے ہیں؟

امتحان کے دباؤ اور ڈر کو کم کرنے کی غرض سے وضع کردہ پالیسی کی مختلف دستاویزوں میں مسلسل اور جامع تعین قدر (CCE) کی قومی سطح پر سفارش کی گئی۔ اس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ دیکھا گیا کے کیسے بچّوں کی صلاحیتوں کو پرکھا جائے اور ان میں چھپے موتی کو نکھارا جائے۔ امتحان کے علاوہ پورے سال میں کس طرح بچوں پر نظر رکھی جائے تاکہ انہوں سمجھے اور نکھاریں۔ CCE بچّوں کی شخصیت کے نکھار کے لئے بہت اہم سرگرمی ہے جسکو مضبوط کرنے اور بہتر بنانے کے لیے NCERT نے کافی کوششیں کی ہیں۔
ہر استاذ پر لازمی ہے کہ وہ تعین قدر کے رہنما اصولوں کا مطالعہ کریں۔
اس دستاویز میں موجود انتہائی اہم رہنما اصولوں کو ٹیچ اِن اردو تمام اُردو میڈیم اساتذہ کے سامنے پیش کرتا ہے۔

اِسی لنک پر کلک کریں اور فائل کو آسانی سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

ریسورس / اس فائل کو حکومت ہند کی ویب سائٹ کے ذریعے آپ تک پیش کیا جارہا ہے۔

ncert.nic.in

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے