
” بچّے کے اندر موجود فطری صلاحیت اسی وقت پروان چڑھتی ہے جب ہم اُس کی صلاحیت کو قبول کرتے ہیں”, سلمان آصف صدیقی نے اس مختصر ویڈیو کے ذریعہ بچوں کی پرورش و پرداخت سے متعلق چند اہم امور کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔ ضرور دیکھیں۔
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔