
سائنس کے بنیادی تصورات کو بہت ہی آسان اور انتہائی مختصر وقت میں سمجھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں یہ سمجھایا جارہا ہے کہ کیسے “ہوا” بھی اپنے لیے جگہ گھیرتی ہے۔ اس کو ضرور اپنے بچّوں کو دکھائیں اور سائنس سے جڑے تصوّرات کو عملی شکل میں سمجھانے کی پہل کریں۔
سورس : ساگر سائنس لیاب
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔