تعلیم و تدریس کو عالمی وباء نے اب بڑی حد تک بدل دیا ہے۔ نئے مسائل اور انوکھے طریقے ایجاد کیے جارہے ہیں۔ انسان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ کسی بھی مسئلے کا حل اپنے تخلیقی ذہن سے نکال ہی لیتا ہے۔ کورونا وائرس کے دور میں تعلیم آنلائن ہو گئی ہے ۔ایک شخص نے دلچسپ انداز میں آنلائن بورڈ کا طریقہ نکالا ہے۔ اساتذہ ضرور اس کو استعمال کریں۔
سورس : ڈاکٹر ڈینش شرما