Posted in تعلیم خیالات

گھر بیٹھے اسمارٹ بورڈ بنائیں

انسان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ کسی بھی مسئلے کا حال اپنے تخلیقی مزاج سے نکال ہی لیتا ہے۔ کورونا وائرس کے دور میں تعلیم پوری طریقے سے آنلائن ہو گئی ہے لیکن ایک شخص نے دلچسپ انداز میں آنلائن بورڈ کا طریقہ نکالا ہے۔

Posted in تعلیم

تدریس کے بدلتے ہوئے تیور : اسکول لرننگ سے ای لرننگ تک

غرض اسکول کے ماحول کے ذریعے جو تعلیم و تربیت ہوتی ہے، جو صلاحیتیں اور مہارتیں پروان چڑھتی ہیں کیا اي لرننگ سے یہ تمام چیزیں حاصل ہوسکتی ہیں۔ تعلیم کا عمل صرف معلومات کا تبادلہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک شخصیت سازی کا کام ہے کیا اس مجازی تعلیم (Virtual Teaching) سے ایک حقیقی شخصیت بن پائیگی۔