
بچے بہت ہی صاف دل اور معصوم ہوتے ہیں۔ بچّوں کی تربیت میں انکا ہر لحاظ سے پوری باریکی کے ساتھ خیال رکھنا چاہیے۔ اُن کی تربیت میں ایک سب سے اہم چیز ہے انکی عزت کا خیال۔ اگر ماں باپ یا اساتذہ بچوں کی توہین کرتے ہیں چاہے کسی بھی وجہ سے ہو، اُن کی شخصیت پر بہت ہی بُرا اثر پڑتا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں اور جانے کہ کیسے بچّوں کی عزت نہ کرنے کے نتیجے میں آپ کوکن مسائل کا سامنا کرناپڑیگا۔