Posted in خیالات تعلیم

بچّوں کی توہین کے مضر اثرات

بچے بہت ہی صاف دل اور معصوم ہوتے ہیں۔ بچّوں کی تربیت میں انکا ہر لحاظ سے پوری باریکی کے ساتھ خیال رکھنا چاہیے۔ اُن کی تربیت میں ایک سب سے اہم چیز ہے انکی عزت کا خیال۔