سائنسی تجربات سے ہم اطراف و اکناف میں موجود چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ذہن میں آنے والے ہر سوال کو ہم سائنسی تجربوں کے ذریعے سمجھتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آزادانہ لٹکائے ہوئے مقناطیس کے سمت کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آپ دیکھیں اور جانیں کہ مقناطیس کی سمت کا کیا راز ہے۔
تخلیق کار : ساگر سائنس لیاب
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں۔