Tag: toys from everyday material urdu
غبارہ سے چلنے والی جیٹ کار
یہ جیٹ کار بچوں کی بہت ہی پسندیدہ گاڑی ہے۔ اسے بنانے کے لیے آپ کو ایک پرانی پلاسٹک کی…
کبھی نا ختم ہونے والی کتاب
اس گھومنے والی کتاب کو بنانے کے لیے آپ کو چاہیے دو چوکون کاغذ۔دونوں چوکون کاغذ کو ایک ساتھ رکھ کر سولا (16) چھوٹے چھوٹے چوکون بنائیں۔
نا بینا بچوں کی تختی
یہ تختی نابینا بچوں کے لیے بڑی کارآمد ہے۔ اسے بنانے کے لئےآپ کو ایک ویلکروکی ٹیپ اور باقی چیزیں درکار ہوں گی۔
کائیں کائیں کرنے والا کاغذ کا کوا
اب کوے کی چونچ لگ بھگ تیار ہے۔ اب اس کے دونوں پنکھوں کو پکڑ کر جیسے ہی قریب لائیں گے تو کوا اپنی چونچ بند کرےگا۔ اس میں آنکھ لگا دیں، کوا کائیں کائیں چلائےگا اور آپ سے باتیں کرے گااور وہ ایک مچھلی بھی اپنی اس چونچ میں دبوچ لےگا۔
نین مٹکّوں کا ایک دلچسپ کھلونا
نین مٹکّوں کا یہ کھلونا بالکل آسان سا اینی میشن (animation) ہے۔ ایک لمبی کاغذ کی پٹی لیں اور اسے نصف تہ کریں۔قلم سے اس نصف پٹی پرزیادہ دباؤ دےکر ایک چہرابنائیں۔
ٹریفک پولس مین (Traffic policeman) کی کٹھ پتلی بنائیں
ٹریفک پولس مین(Traffic policeman) کی کٹھ پتلی ایک مزیدار کھلونا ہے۔ اس کے لیے آپ کو ایک موٹی اسٹراؤ(Straw)، تین پتلی اسٹراؤ، دھاگا، ٹیپ، موتیاں اور کارڈ شیٹ چاہیے۔
مرکز گریز قوت(Centrifugal force) سے چلنے والا پمپ
آپ بچوں کو اس مصنوعی بارش میں نہاتا ہوا دیکھ سکتے ہیں اگر وہ اس تجربے کو آپ کے ساتھ کر رہے ہوں۔ گرمی کے دنوں میں یہ ایک اچھی باہری سرگرمی ہو سکتی ہے۔
ناریل کے پتوں سے سانپ
آئیے ناریل کے پتوں سے ایک خوبصورت سا سانپ بناتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناریل کی پتی کی دو لمبی پٹی چاہیے جن کو آپ ایک کے اوپر ایک ترچھا رکھیں پھر ایک پتی کو دوسری پر تہ کریں۔
بنا گوند لگا ئے کاغذ کاتھیلا بنائیں
پھر ایک رنگین قلم لے کر دونوں کھلے ہوئے سروں کے تہ پرترچھی لکیر بنائیں اور ان ترچھی لکیروں کو ایک ایک کر کے کاٹیں۔
پنجرے میں چڑیا
یہ کھلونا تسلسل بصارت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک چھوٹے سے کارڈ (Card) پر ایک چڑیا اور اسی ناپ کے دوسرے کارڈ پرایک پنجرا بنا لیں۔
کیا پائپ سے خوبصورت موسیقی ممکن ہے؟
کچن سنک (Sink) کے پائپ سے خوبصورت موسیقی بنایا جا سکتا ہے۔ جی ہاں یہ بہت ہی آسان ہے۔
صابن اور پانی کے بغیر بلبلے بنائیں
اس طرح کے آپ کو دو کپ درکار ہوں گے اور دونوں میں اسی طرح کٹ بنانا ہے۔ اس کپ کے مرکز میں ایک سوراخ بنادیں۔
ماہر فلکیات کا کپ
کیپلری ایکشن (Capillary Action) یا ماہر فلکیات کا کپ ایک معمولی آلہ ہے جسےآپ مندرجہ ذیل چیزوں سے بنا سکتے ہیں۔
کیلوں کے توازن پر ایک تجربہ
اگر آپ کو کہا جائےکہ ایک کیل (nail) پر ایک درجن کیلوں کو ٹکاؤ تو کیا آپ ایسا کر پاِئیں گے ؟یہ ناممکن تو نہیں ہے۔ آپ اگر کوشش کریں اور تھوڑاعقل لگائیں تو ایسا کر سکتے ہیں۔
گرنے والی چیزوں کو ٹکانےکاکھیل
اس مزیدار تجربے میں نمک کے چھوٹے چھوٹے کرسٹل سے ہم توازن بنانے کا کھیل کھیلیں گے۔ انڈے کو کیا آپ کھڑا کر سکتے ہیں؟ آپ کتنی بھی کوشش کریں یہ گر ہی جائےگا۔