سائنس کے کچھ سستے آسان اور دلچسپ تجربے

اس کتاب میں کچھ تجربوں کےنسخےاور کچھ مزیدارکھیل بنانےکے طریقے دئیے گئے ہیں۔ اس کتاب کےمصنف کا کہنا ہے  کہ ان طریقوں کو انھوں نے خود بچوں سے سیکھا ہے۔

آپ اس کتاب کو پڑھیں اور بنا کسی خرچ کے اپنے اسکول کو ایک بہترین تجربہ گاہ بنائیں جس میں بچے اپنی خوشی سے کھیل کھیل میں پڑھ اور سیکھ سکتے ہوں ۔ 

کتاب ڈائونلوڈکرنے کے لیے یہاں کلک کریں

 

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے