
عنوانات
- کامل گیس کا قانون
- دباو
- حجم
- درجہ حرارت
تفصیلات
ایک ڈبے کے اندر گیس کے سالمات کو پمپ کریں اور غور کریں کہ کیا ہوتا ہے جب آپ حجم کو تبدیل کرتے ہیں،تپش کو کم یا زیادہ کرتے ہیں، وغیرہ۔ دباو اور درجہ حرارت کی پیمایش کریں اور دیکھیں کہ گیس کی صفات ایک دوسرے کے تناظر میں کیسے تبدیل ہوتی ہیں۔
سیکھنے کے اہداف
- گیس کے ذرات کے رد عمل کو سمجھایئں۔
- دباو، حجم، درجہ حرارت اور گیس کے سالمات کی تعداد کے بیچ کے ربط کوپہچانیں۔
- دباو اور ذرات کے دیوار سے ٹکراو کو بیان کریں۔
- اندازہ لگائیں کہ درجہ حرارت میں تبدیلی سالمات کی رفتار پر کیسے اثر انداز ہوگی۔
بشکریہ: PhET Simulations
مترجم : فرحان سنبل