سائنس

کیمیائی مساوات کو متوازن بنانا – سیمولیشن

کیمیائی تعاملات سے جڑے تصورات کو سمجھنے اور کیمیائی مساوات کو متوازن بنانے کے لئے اس ڈیجیٹل انٹیریکٹئو سیمولیشن کا استعمال نہایت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

موضوعات:

  • کیمیائی مساوات (Chemical Equations)
  • کمیت کی بقا (Conservation of Mass)

سیکھنے کے اہداف:

  • کیمیائی مساوات کو متوازن بنانا
  • اس بات کی پہچان کہ کیمیائی تعامل کے دوران عناصر کے ایٹم کی تعداد برقرار رہتی ہے
  • کیمیائی مساوات میں ترکیبی عناصر کی علامات،عددی سر(coefficients) اور گرفت (چارج) کو بتانا
  • اشیاء کی علامات کا سالماتی شکل میں اظہار

این سی ای آر ٹی کی درسیات سے ہم آہنگی:

  • مضمون: سائنس
  • جماعت: نہم اور دہم

بشکریہ:

اس سیمولیشن کو PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, USA , کی ویبسائیٹ سے CC-BY 4.0 آزاد لائسنس کے تحت ٹیچ ان اردو کی جانب سے اردو میں ترجمہ اور شائع کیا گیا ہے۔

مصدر(سورس): https://phet.colorado.edu/en/simulations/balancing-chemical-equations?locale=ur

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close