تار میں مزاحمت – سیمولیشن

عنوانات: قوت  مزاحمت (Resistivity)، مزاحمت، سرکٹ (Circuit)

تفصیل:   قوت مزاحمت،  لمبائی اور رقبہ  کے سلائڈر کو تبدیل کرتے ہوئے مساوات (Equation) اور تار میں واقع ہونے والے فرق کو سمجھیں۔

سیکھنے کے لئے چند ہدایات و اہداف:  

بتایئں کہ ہر متغیر (Variable) کی قدروں کو بدلنے پر مزاحمت میں کیا فرق پڑیگا۔

مزاحمت اور قوت مزاحمت میں فرق واضح کریں۔
بشکریہPhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder

Author: Farhan Sumbul

تعلیمی اور پیشہ ورانہ لیاقت کے اعتبار سے سافٹ ویئر انجینئر ہیں. اردو زبان میں درس و تدریس کے مشاغل سے دلچسپی رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے