آئیے دیکھتے ہیں کسی بھری ٹوکری کو کھینچنے پر، یا کسی ریفریجریٹر یا لکڑی کے صندوق یا کسی شخص کو دھکیلنے پر کیا قوتیں کارفرما ہوتی ہیں۔ایک اطلاقی قوت کو بنائیے اور دیکھئے کہ وہ کیسے چیزوں کو حرکت میں لاتی ہے۔ رگڑ کو بدلئے اور مشاہدہ کرئے کہ اُس کی وجہ سے چیزوں کی حرکت میں کیا اثر پڑتا ہے۔
یہاں کلِک کریں اور سیمولیشن کے ذریعے قوت اور حرکت کے بارے میں سیکھیں۔
سیکھنے کے لئے چند ہدایات و اہداف:
قوتوں کی حالت توازن اور غیر توازن میں فرق کریں۔
ایسی چیزوں کی کل قوت معلوم کریں جن پر ایک سے زیادہ قوتیں اثر انداز ہورہی ہیں۔
صفر کل قوت والی چیز کی حرکت کی پیش قیاسی کریں۔
چند قوتوں کے اجماع کے موقع پر حرکت کی سِمت کا تعین کریں۔
بشکریہ: PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder