ماچس کی ڈبی سے ٹرین بنائیں

ماچس کی ڈبی سےآپ ایک انوکھی ٹرین بنا سکتے ہیں۔سوئی کومسالے والی سطح میں ترچھا ڈالیں اور دوسری اور سے نکالیں۔ اسی طرح دوسرے کونے میں داخل کریں اور مسالے والی سطح کے درمیان سے نکالیں۔ دونوں ڈورے ڈبی کے سروں میں ترچھا جائیں گے، دھاگے کے دونوں سروں کو ملا کر گانٹھ باندھ لیں اور زائد حصّے کو کاٹ لیں۔ ڈور کے یک سرے کو بائیں ہاتھ کے انگوٹھے اور آخری اُنگلی میں پھسایں، دوسرے سرے کو دائیں ہاتھ میں ڈالیں۔ ماچس پر خرگوش کی تصویر چسپا کریں۔ ڈور کو كسیں۔ ڈور ٹرین کی پٹری کی طرح نظر آئیگی۔ پھر اپنا ایک ہاتھ چلائیں تو خرگوش چھلانگ مارتا ہوا نظر آئیگا۔اسے آپ آسانی سے گھر پر بھی بنا سکتے ھیں ۔

کیو ریٹر:  صبا پروین

 

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے