کمپیوٹر ڈیٹا کو محفوظ رکھنے یہ پھر اس کو منتقل کرنے کے لئے ہم عام طور پر پین ڈرائیو یا پھر ہارڈ ڈسک یا پھر سی.ڈی کا استعمال کرتے آئے ہیں- ایک زمانہ میں میگنیٹک ٹیپ میں بھی ڈیٹا محفوظ کیا جاتا تھا جسے نئی تکنیک کے آنے سے ناپسند کیا جانے لگا- ایسا اندازہ ہے کہ موجودہ وقت میں استعمال کی جا رہی ڈیٹا کو محفوظ کرنے والی ایجادیں پرانی ہو جائے اور انکو بھی ناپسند کیا جانے لگے- اس کے جواب میں سائنس دانوں نے ایک خاص چیز میں ڈیٹا محفوظ کرنے کا کام کیا ہے- کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ ڈیٹا کو جراثیم میں بھی محفوظ کر سکتے ہیں ؟
حوالہ : www.sciencemag.org
تخلیق کار: زبیر صدیقی
پیشکش : Teachinurdu.org