نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی جانب شائع شدہ اس کتاب میں ابتدائی سطح سے لے کراعلی سطح تک کی جماعتوں کے لئے اردو ، ہندی ، انگریزی ، ریاضی ، سماجی علوم ، سائنس ، اور ما حولیا تی سائنس مضامین میں تدریسی مشوروں اور ان سے متصلہ آموزشی ماحصل (سیکھنے کے اہداف) پر مبنی اہم نکات کا احاطہ کیا گیا ہے۔
اردو میڈیم کے اساتذہ کے لئے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔