اِس عالمی وباء میں بچّوں کی گھر میں تعلیم کیسے ممکن ہے؟

ہم سب انتہائی شدید وبائی مرض کے مسائل سے گزر رہے ہیں۔ اس وباء کی وجہ سے زندگی کا ہر شعبہ سخت ترین متاثر ہوا ہے۔ اگر تعلیم کی بات کی جائے تو وہ سب سے زیادہ متاثر شعبہ ہے، خاص طور سے چھوٹے بچّوں کی تعلیم۔  ایسے میں ہمیں اُن کی تعلیم کو جاری رکھنا ہے۔ تعلیم صرف اسکول اور کلاس میں دی جانے والی چیز نہیں ہے۔ ہم کیسے بغیر اساتذہ اور کتابوں یا نصاب کے گھر میں اپنے بچوں کو سیکھنے کے عمل سے جوڑے رکھیں؟ اس مختصر سی ویڈیو میں جانیں!

بہ شکریہ – سلمان آصف صدیقی صاحب

ویب سائٹ لنک : ERDC

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے