لہروں کا تعارف – سیمولیشن


عنوانات

  • تواتر
  • حیطہ
  • لہر کی رفتار
  • آب/پانی
  • آواز/صوت
  • روشنی

تفصیلات

ٹپکنے والے نل، آڈیو آسپیکر یا لیژر کے ذریعہ لہروں کو بنائیں۔ تواتر اور حیطہ کو بدل کر لہروں میں واقع ہونے والی تبدیلی پر غور کریں۔ اسپیکر سے نکلنے والی آواز کو بغور سنیں اور یہ بھی دریافت کریں کہ روشنی کا رنگ کس کی وجہ سے بدلتا ہے۔

سیکھنے کے اہداف

  • پانی، آواز اور روشنی سے لہروں کو بنائیں اور غور کریں کہ کیسے یہ ایک دوسرے سے وابستہ ہیں۔
  • عام ذخیرہ الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے لہروں کی صفات پر تبصرہ کریں۔
  • سمجھائیں کہ تواتر اور حیطہ کو بدلنے سے لہروں کی خصوصیات پر کیا تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں۔
  • لہروں کی رفتار ناپنے کے لیے ایک تجربہ ڈیزائن کریں۔

 

بشکریہ: PhET Interactive Simulations

مترجم: فرحان سنبل

Author: Farhan Sumbul

تعلیمی اور پیشہ ورانہ لیاقت کے اعتبار سے سافٹ ویئر انجینئر ہیں. اردو زبان میں درس و تدریس کے مشاغل سے دلچسپی رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے