اس ویڈیو میں زمین کی اس وقت کی حالت کے بارے میں تفصیل سے بتلایا جائے گا جب یہاں پر موجود کوئی بھی انسان باقی نہیں رہے گا۔ زمین کیسے اپنے آپ کو پہلے جیسی حالت میں لائے گی اور یہاں موجود نباتات اور حیوانات زندگی کو کیسے باقی رکھیں گے، جانئے اس دلچسپ ویڈیو کے ذریعے:
بشکریہ : ٹیڈ ایڈ
مترجم: سلمان وحید
اگر آپ اس ویڈیو کو نہیں دیکھ پارہے ہیں تو نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں!