کہانی
رائٹ وے اسکول

رائٹ وے اسکول میں ہر کام ایک مقررہ صحیح طریقے کے مطابق کیا جاتا ہے، اور مسز گمبھیر بھی اسی اصول پر پڑھاتی ہیں۔ مگر ایک دن ایک ایسی لڑکی اسکول میں آتی ہے جس کے بکھرے ہوئے بال ہیں اور جس کا تجسس لا محدود ہے۔ وہ اپنے سوالوں، اپنی شوخ و خوشگوار آواز اور اپنے منفرد اندازِ برتاؤ سے سب کو حیران کر دیتی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آگے کیا ہوتا ہے؟
مترجم: سلمان وحید
بشکریہ: اسٹوری ویور



