کیا تمام لڑکے ایک جیسے ہوتے ہیں؟ کیا وہ ایک جیسی چیزیں پسند کرتے ہیں، کیا انہیں ایک ہی جیسا لباس پہننا چاہیے؟ آئیے اس کے بارے میں سوچتے ہیں۔
نوٹ:اس تصویری کہانی پڑھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر کو کلک کریں۔
>
بشکریہ: اسٹوری ویور پر تخلیق کردہ اس کہانی کو سی سی بائی 4.0 انٹرنیشنل لائسنس کے تحت ٹیچ ان اردو کی جانب سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
مترجم:صداقت ملا