کہانی
مکان بدلا، مسئلہ نہیں
کبھی کبھی ہم سمجھتے ہیں کہ مسئلہ ہمارے اردگرد کے لوگوں یا ماحول میں ہے، لیکن حقیقت میں مسئلے کی جڑ کہیں اور ہوتی ہے۔ یہ دلچسپ کہانی یاد دلاتی ہے کہ حقیقی سکون تب ملتا ہے جب ہم حالات کو گہرائی سے سمجھ کر درست حل تلاش کریں۔
مصنفین: پی. سراسوتی، وی. وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل. ایس. سراسوتی، ایس. راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی



