“کورونا اور میں” ورکشیٹ – حصہ دوم

“کورونا اور میں” نامی ورک شیٹس سیریز 8-10 سال کی عمر کے بچوں کے لئے بنائی گئی ہے ، جو بچوں کو وبائی امراض کے ساتھ اور اس بحران سے نمٹنے والے دوسروں کے ساتھ اپنے تعلقات کو تلاش کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔

اس سیریز کی دوسری پانچ ورکشیٹس پیش خدمت ہیں۔ بچے اس کا کس طرح استعمال کرتے ہیں کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ یا اگر آپ نے بھی کوئی دلچسپ ورک شیٹ خود سے بنائی ہے تو ہمیں ضرور بھیجیں تاکہ دوسرے بچے اس سے کچھ سیکھ سکیں۔

ورکشیٹ کے استعمال سے پہلے اس کا تعارف ضرور پڑھیں۔

 

1۔ ہنگامی حالات کی تیاری اور ضروریات زندگی کی تفہیم

 

2۔ جذبات کی سمجھ

 

3۔ میرے احساسات

 

4۔ جذبات کا اظہار

 

5۔ اپنے جذبات کا نظم و نسق

Author: Waseem Akram Falahi

وسیم اکرم نے جامعتہ الفلاح سے عالمیت کیا ہے اور پھر ایم اے انگریزی اور ایم ایڈ کیا ہے۔ آپ فی الحال گورنمنٹ اسکول میں ٹی جی ٹی کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے