کہانی

آؤ، میرے ساتھ رہو

ٹنڈائی کچھوا کی دادی کے خول پر چوٹ لگ گئی ہے، اس لیے امی اور ابو ان کی دیکھ بھال کے لیے ان کے پاس چلے جاتے ہیں۔ "آؤ، میرے ساتھ رہو” ٹنڈائی کی سب سے اچھی دوست بُوسی بنی پیار سے کہتی ہے۔ پھر کیا تھا، دونوں دوستوں کے ساتھ ہنسی، کھیل، شرارتوں اور دلچسپ مہموں سے بھرپور ایک دل چسپ کہانی شروع ہو جاتی ہے۔

مترجم: سلمان وحید
بشکریہ: اسٹوری ویور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close