آؤ رنگا رنگ بصارت کے راز کو سمجھیں

قدرت کے کارخانے میں رنگوں کی ان گنت کھیپ موجود ہے۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ہمیں دکھائی دینے والےمختلف  رنگوں کے پیچھے کونسارازچھپا ہے جو اپنے اطراف کی دنیا کوہمارے لئےمزید دلچسپ بنادیتا ہے۔

عنوانات

  • فوٹانز
  • یک رنگی روشنی
  • سفید روشنی
  • قوس قزح

سیکھنے کے اہداف

  • اس بات کا تعین کریں کہ ایک شخص سرخ، سبز اور نیلی روشنیوں کے مختلف امتزاج کے نتیجے میں کون سا رنگ دیکھتا ہے۔
  • روشنی کے اس رنگ کی وضاحت کریں جو مختلف رنگوں کے فلٹرز سے گزرنے کے قابل ہوتی ہے۔

 

این سی ای آر ٹی کی درسیات سے ہم آہنگی:

  • مضمون: سائنس
  • جماعت:سوم تا پنجم

مترجم: عبدالمؤمن

بشکریہ: اس سیمولیشن کو    PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, USA   , کی ویبسائیٹ سے CC-BY 4.0  آزاد لائسنس کے تحت ٹیچ ان اردو کی جانب سے اردو میں ترجمہ اور شائع کیا گیا ہے۔

مصدر(سورس): https://phet.colorado.edu/en/simulations/color-vision

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے