کہانی
کہانیوں کی کہانی: جہاں سے سب کچھ شروع ہوتا ہے
کہانیاں! آہ، کہانیاں! یہ کیا ہیں؟ کہاں سے آئیں؟ اور کیسے ہماری زندگیوں میں ایسے بس گئیں کہ ہم ان کے بغیر رہ ہی نہیں سکتے؟ آئیے اس دلچسپ سفر کو ذرا قریب سے دیکھتے ہیں اور کہانیوں کی کہانی خود سننے کی کوشش کرتے ہیں۔
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
اردو : محمد نسیم
مصور: اوما کرشنسوامی



