اَنلاک لرننگ ورک شیٹ-۲

 

کورونا وباء کی نازک صورتِ حال میں بچّوں کو تعلیم کے ذریعے  جوڑے رکھیں۔ بچّے نفسیاتی، جذباتی، ذہنی اور تعلیمی ہر طرح کے مسائل سے دو چار ہیں۔ بچّوں کی حفاظت کرنا ہر لحاظ سے ضروری ہے۔ ٹیچ اِن اردو مستقل مواد کی فراہمی کی کوشش کررہی ہے جس میں شکشا مترا کی  دوسری ورکشیٹ آپ کی خدمات میں حاضر ہے۔ اس ورک شیٹ کو اچھے سے سمجھیں اور بچّوں کو تعلیم کے خوبصورت اور اہم عمل سے جوڑےرکھیں۔ ورک شیٹ میں پوری طرح بچوں کو خود سمجھنے اور سیکھنے کا موقع دیں۔
بہ شکریہ ؛ شکشا مترا
پیشکش : ٹیچ اِن اردو
ترجمہ سلمان وحید

ورکشیٹ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے