کہانی
بہت زیادہ شور

شرینگیری شری نیواس، کسان کو اپنی گائیں نئی شاہراہ کے راستے مویشی میلے تک لے جانا ہے۔ مگر شاہراہ پر بہت زیادہ شور ہے۔ وہ کیا کرے؟ وہ اس مسئلے کو کیسے حل کرے گا؟ جاننے کے لئے آگے پڑھئے۔
بشکریہ: اسٹوری ویور
مترجم:سلمان خان



