کہانی
اسکول کون جاتے ہیں؟

سنبھا کبھی بھی اسکول جانا نہیں چاہتا۔ اس کا خیال ہے کہ اسکول تو بے وقوفوں کے لیے ہوتا ہے۔ ایک دن ٹیچر اسے اپنے ساتھ اسکول لے جاتی ہیں۔ سنبھا چپکے چپکے مزہ بھی لیتا ہے، مگر کیا وہ اگلے دن خود اسکول آنا چاہے گا؟
مترجم: سلمان وحید
بشکریہ: اسٹوری ویور



