کہانی
مزےدار ٹفن ٹولی
مینو کو ٹفن کا وقت اچھا نہیں لگتا کیونکہ اماں اسے ہمیشہ اڈلیاں ہی دیتی ہیں۔ لیکن اس کے کلاس کے بچے لنچ میں کیا لاتے ہیں؟ مینو سوچتی ہے کہ وہ سب کے ٹفن ڈبوں میں جھانک کر دیکھے اور جان لے کہ ان کے پاس کیا کیا ہے۔
مترجم: سلمان وحید
بشکریہ: اسٹوری ویور



