کہانی

پگی اُڑنا چاہتا ہے

جب پِگی خوشی سے فضا میں رقص کرتی تتلی کو دیکھتا ہے تو اس کے ننھے سے دل میں ایک انوکھی سی تڑپ جاگ اٹھتی ہے۔ وہ بھی آسمان کی وسعتوں کو چھونا چاہتا ہے، ہوا کے سنگ سفر کرنے کا خواب دیکھتا ہے۔ مگر کیا خواب حقیقت بن سکتے ہیں؟ کیا پِگی تتلی کی طرح اُڑنا سیکھ پائے گا، یا یہ خواہش اسے کسی اور حیرت انگیز سفر کی طرف لے جائے گی؟

بشکریہ: اسٹوری ویور
مترجم:سلمان وحید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close