قومی پالیسی برائے تعلیم ٢٠٢٠

نئی تعلیمی پالیسی کئی اعتبار سے بہت اہم ہے۔ بہت سی نئی ترمیمات اور نئے طریقہِ تعلیم کو ہندوستان میں نافذ کرنے کی کوشش کی جائیگی۔ ہر استاذ کو اس پالیسی کو پڑھنا اور سمجھنا چاہیے۔ شاید اب تعلیم نئے طرز پر اور نئے نہج پر قائم ہو۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی کو پڑھا جائے اور بحث میں لایا جائے۔

نئی تعلیمی پالیسی جو کے حکومت ہند کے ذریعے اردو زبان میں مہیا کی گئی ہے ۔ تو ہم  تمام اُردو اساتذہ تک رسائی کے لیے ٹیچ اِن اردو کے ذریعے یہاں پیش کررہے ہیں۔

اِس لنک پر کلک کریں اور فائل کو ڈاؤنلوڈ کریں۔

ریسورس / اس فائل کو حکومت ہند کی ویب سائٹ کے ذریعے آپ تک پیش کیا جارہا ہے۔

www.education.gov

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے