تعلیم
ننھا بندر اور مچھلی

ننھا بندر اور مچھلی – ایک چنچل اور ذہین ننھے بندر کی دل چسپ کہانی ہے، جو اپنی ماں کی دیکھا دیکھی دنیا کے طور طریقے سیکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ کھیل کود اور شرارتوں کے دوران وہ نئے تجربات سے گزرتا ہے اور آہستہ آہستہ سمجھ داری بھی سیکھتا جاتا ہے۔ مگر اس سفر میں اسے کچھ خطرات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ آخر وہ کیا فیصلہ کرے گا؟ آئیے اس ننھے بندر کے ساتھ اس دلچسپ سفر پر چلتے ہیں!
مترجم: سلمان وحید
بشکریہ: اسٹوری ویور



