کہانی

فرض شناس ڈوفی

ڈوفی اپنے کام کو پوری ذمہ داری اور لگن سے انجام دیتا تھا، مگر ایک دن کام کے دوران ایسا واقعہ پیش آیا جس نے اس کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی۔ وہ اس مشکل سے کیسے نمٹا اور اپنی ذمہ داری کیسے نبھائی؟ یہ دلچسپ کہانی ضرور پڑھیے۔

مصنفین: پی۔ سراسوتی، وی۔ وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل۔ ایس۔ سراسوتی، ایس۔ راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی

Related Articles

یہ بھی چیک کریں
Close