کہانی

میرے گاؤں میں ماہی گیری

یہ تصویری کتاب ماہی گیری کے گوناگوں طریقوں کی وضاحت کرتی ہے، جن میں روایتی کانٹے والی چھڑی سے لے کر جال کے استعمال تک سب شامل ہیں۔ اس کہانی میں پورا گاؤں مچھلی پکڑنے نکلا ہوا ہے۔ آئیے ہم بھی ان کے ساتھ چلیں!

مترجم: سلمان وحید
بشکریہ: اسٹوری ویور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close