کہانی
بندروں کے روزے کا دن

ایک صبح بندروں کے ایک گروہ نے بڑے درخت کے سائے میں جمع ہو کر روزہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔ سب نے خاموشی سے روزے کی تیاری کی اور شام تک صبر کرنے کا ارادہ کیا۔ لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، بھوک اور کھانے کی خواہش ان کے لیے صبر آزما بنتی گئی۔ پھر شام کے کھانے کی تیاری شروع ہوئی اور بندروں کے سامنے کیلے آگئے۔ اس کے بعد جو کچھ ہوا، اس نے ان کے روزے کا پورا منصوبہ ہی بدل دیا۔ آخر بندر اپنے ارادے پر قائم رہ سکے یا بھوک کے آگے ہار گئے؟ یہ دلچسپ کہانی جاننے کے لیے پڑھیے "بندروں کے روزے کا دن”۔
مصنفین: پی. سراسوتی، وی. وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل. ایس. سراسوتی، ایس. راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی



