کہانی
ٹونٹونی

ایک ننھی سی چڑیا کی گردن میں کانٹا پھنس جاتا ہے، مگر مدد مانگنے پر ہر کوئی اسے ٹال دیتا ہے۔ آخر ٹوٹونی اپنی حاضر دماغی سے ایسے کرداروں کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے کہ معاملہ ایک دلچسپ رخ اختیار کر لیتا ہے۔ مغربی بنگال کی اس دل چسپ لوک کہانی میں دیکھیے کہ ایک چھوٹی سی چڑیا اپنی ہمت اور سمجھ داری سے کیا کر دکھاتی ہے۔
مصنفین: پی۔ سراسوتی، وی۔ وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل۔ ایس۔ سراسوتی، ایس۔ راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی



