کہانی
اک سنہرا پرندا

جب بادشاہ کو پتا چلتا ہے کہ ایک ایسا سنہرا پرندہ ہے جو اسے پوری دنیا کا بادشاہ بنا سکتا ہے، تو وہ اسے پکڑنے کے لیے نکل پڑتا ہے۔ لیکن اس کی بیٹی کے ارادے کچھ اور ہیں، اور اسے اپنی سلطنت کو بچانے کے لیے ہمت سے کام لینا ہوگا۔
مترجم: علما خان
بشکریہ: اسٹوری ویور



