کہانی

خالی برتن

ایک بادشاہ بچوں کے سامنے ایسا امتحان رکھتا ہے، جس میں کامیابی پھول کھلانے سے نہیں بلکہ سچائی سے ملتی ہے۔ کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس امتحان میں کسے کامیابی حاصل ہوئی؟


مصنفین: پی۔ سراسوتی، وی۔ وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل۔ ایس۔ سراسوتی، ایس۔ راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی

Related Articles

یہ بھی چیک کریں
Close